Tuesday, October 15, 2024
HomeSecurityکوئٹہ پولیس تھانہ پر دستی بم حملہ کی ذمہداری قبول کرتے ہیں۔...

کوئٹہ پولیس تھانہ پر دستی بم حملہ کی ذمہداری قبول کرتے ہیں۔ بی این اے



 کوئٹہ پولیس تھانہ پر دستی بم حملہ کی ذمہداری قبول کرتے ہیں۔ بی این اے

 بلوچ نیشنلسٹ آرمی جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات کو کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ کیچی بیگ پولیس تھانہ پر دستی بم سے حملہ کیا جس میں پولیس اہلکاروں کو جانی اور مالی نقصان پہنچایا ۔

ہماری تنظیم اس حملے کی ذمہداری قبول کرتی ہے ہماری اس طرح کی کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے

بیبرگ بلوچ
ترجمان بلوچ نیشنلسٹ آرمی