Tuesday, October 15, 2024
HomeSecurityکوہ سلیمان میں موبائل ٹاور اور مستونگ میں لیویز ہیڈ کوارٹر پر...

کوہ سلیمان میں موبائل ٹاور اور مستونگ میں لیویز ہیڈ کوارٹر پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی این اے



 کوہ سلیمان میں موبائل ٹاور اور مستونگ میں لیویز ہیڈ کوارٹر پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی این اے 

بلوچ نیشنلسٹ آرمی ہمارے سرمچاروں نے 7 جون کو عصر کے وقت کوہ سلیمان کے علاقے دورگ دیلی کے مقام پر قابض پاکستانی  موبائل ٹاور ، کمپنی ٹیلی نار کے  مشینری کو نذر آتش کرکے تباہ کیا۔ 

دوسرے کاروائی میں ہمارے سرمچاروں 30 مئی کو رات 9 بج کے وقت مستونگ بازار میں تحصیل روڈ پر واقع لیویز ہیڈ کوارٹر کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا جس میں ایک عام بلوچ زخمی ہوا جس پر ہمیں افسوس ہے ۔ 

ہم بلوچ عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ پاکستانی فوج کی  سہولت کار پولیس، سی ٹی ڈی ، لیویز  ڈیتھ اسکوائڈ کارندوں سمیت خفیہ اداروں  سے دور رہیں کیوں کہ  ہماری تنظیم کسی بھی وقت ان   پر حملہ کر سکتی ہے ۔

دونوں حملوں کی ذمہ داری ہماری تنظیم بی این اے قبول کرتی ہے ،ہماری ایسی ہی کاروائیاں آزاد بلوچستان کی حصولی تک جاری رہیں گے ۔ 

بیبرگ بلوچ 

ترجمان بلوچ نیشنلسٹ آرمی