سبی ایف سی کیمپ پر حملہ اور موبائل ٹاور کے مشینری کو تباہ کرنے کی ذمہداری قبول کرتے ہیں۔ بی این اے
بلوچ نیشنلسٹ آرمی ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ رات 8 بج کے وقت ایک ساتھ سبی کے مرکزی بازار میں قائم فرنٹیئر کور ایف سی کے کیمپ پر جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا جس سے فورسز کو جانی اور مالی نقصان پہنچایا۔
اور ایف سی کیمپ کے نزدیک واقع یوفون کے موبائل ٹاور کو فائرنگ کرکے ناکارہ کرنے کے علاوہ اسکے مشینری کوآگ لگاکر کر تباہ کردیا۔
دونوں حملوں کی ذمہداری ہماری تنظیم قبول کرتی ہیں
بیبرگ بلوچ
ترجمان بلوچ نیشنلسٹ آرمی
BNA claims responsibility of attack on FC camp sibi & destruction of mobile tower
.
Baloch Nationalist Army carried out an attack on FC camp Sibi city at 8 o’clock last night with advanced weapons, which caused casualties to the forces, At the same time our fighters destroyed the mobile tower and set it on fire.
We accept responsibility for both attacks.
Beebarg Baloch
Spokesman Baloch Nationalist Army